یہ جو آپ لوگ کہتے ہیں میرے تعلقات بہت اچھے ہیں تو آپ کو بتادوں کہ میرا پاسپورٹ 9 مئی کو بلاک ہوا ہے اور بطور وزیراعلیٰ بھی میرا پاسپورٹ اب تک بحال نہیں ہوسکا، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری نے سوشل میڈیا پر صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی، جس سے تمام مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی، ملزم کو قرار واقعی سزا دی جائے، قرارداد میں مطالبہ
حکومت خیبرپختونخوا نے ماہانہ اجرت 36 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ اجلاس میں اجرت میں 4 ہزار روپے اضافہ کی منظوری دی جائے گی۔
جن جن کے گھر تباہ ہوئے ہیں، انہیں گھر بنا کر دیں گے جب کہ لائیو اسٹاک کے نقصانات کا بھی معاوضہ دیا جائے گا اور جن کے کاروبار متاثر ہوئے ہیں، انہیں بھی بھر پور پیکیج دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور
26 افراد تو ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے دفن کیے اور باقی 16 افراد کی لاشیں تاحال نہیں ملی جو اب تک ملبے کے نیچے پڑی ہوئی ہیں، قادر نگر کے رہائشی 60 سالہ شاکراللہ کی نمائندہ ڈان سے گفتگو
یہ پاکستان کے عوام کو دہشت زدہ کرنا چاہتے ہیں، پانچ اگست کا احتجاج ایک ملک گیر تحریک ہوگی، خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے حوالے سے وزیراعلیٰ سے بات کروں گا، رہنما پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ، وزیر تعلیم فیصل ترکئی، حکومتی رکن حمید الرحمٰن کو پریذائیڈنگ افسر نے پکڑا، 2 بار پولنگ رکوائی گئی، وزیراعلیٰ کی معذرت پر پولنگ شروع ہوئی، ذرائع
اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ہر حد تک جائیں گے، آرمی چیف سے ملاقات کرکے مسائل سے آگاہ کروں گا، وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب۔
جے یو آئی ( ف ) سوشل میڈیا کے مطابق جرگے میں طے پایا کہ سیکیورٹی فورسز ہر شہید کے لواحقین کو 15 لاکھ اور ہر زخمی کو ڈھائی لاکھ روپے ادا کریں گی، واقعے میں جانی نقصان اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سہیل آفریدی
صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں، قائدحزب اختلاف، آل پارٹیز کانفرنس صرف دکھاوا ہے، صوبائی صدر پیپلزپارٹی، کانفرنس میں شرکت کا کوئی فائدہ نہیں، صوبائی صدر اے این پی
شیر علی آفریدی نے اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی کردی، اپوزیشن کا اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج، اپوزیشن لیڈر کا حلف کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان۔
عرفان سلیم سینیٹ انتخابات سے دستبردار نہیں ہوں گے، سینیٹ انتخابات کے دن کے پی اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے، 21 جولائی سے ہماری تحریک شروع ہوگی، رحمٰن جلال کی پریس کانفرنس